اسلام علیکم، خان دادا، لش پش سفرنامہ، ایک دم وحید پا والا سفرنامہ یاد آگیو۔
یار آپ اور وحید بھائ کو تو چاہیئے ہر سال نکلیں اور ایسے دل موہ لینے والے سفرنامے ہمارے ساتھ اس ہی طرح بانٹے 
پا وحید والا سفرنامہ پڑھ کر میری بھی ہمت بندھی ہے، اپنی کورے لے کر شاید میں بھی نکلوں گا انشا اللہ، اور ہو سکے گا تو، بھائ لوگوں کی خدمت میں پیش بھی ہوگا۔