nice interesting place.. didnt know of it till now.. great explore
Thanks. All because of Hanif Bhatti bhai. Actually, he explored it. I followed his foot steps..
ہمیشہ کی طرح زبردست روداد سفر، اور قیام کی تفصیلات جان کر تو دل چاہ رہا ہے میں بھی اپنے کورے کا امتحان لے ہی لوں۔
ضرور لیں امتحان لیکن میرے خیال میں یہ موسم ٹھیک نہیں وہاں کے لیئے۔ بہتر ہوگا کہ ستمبر کے بعد جائیں تاکہ پانی کی مقدار بھی بہتر ملے اور زیادہ گرمی بھی نہ ہو۔
شکریہ
strong textوحید بھائی آپ کے تبصرے کا بہت بہت شکریہ۔ بس آپ کے تاٗثرات کا ہی انتظار تھا۔