مہوڈنڈ پر بھی عجبسماں تھا ہر طرف ٹینٹ ہی ٹینٹ اور بہت سی دکانیں اور ہوٹل یہاں پر شب بسری کاساماں بھی موجود تھا اور کھانے پینے کی سہولت اور ٹراوٹ بھی دستیاب تھیں۔ ٹراوٹ کاریٹ 1600 تھا۔ہم نے اس جھیل میں کشتی کی سیر بھی کی جس سے مزہ دوبالا ہو گیا۔ کافی دیر مٹر گشت کرنے کے بعد ہم نے سیف اللہ جھیل کی طرف رخط سفر باندھا جو کہمہوڈنڈ سے تھوڑا آگے ہے۔ یہ جھیل بھی اچھی جگہ ہے مگر بالکل مہوڈنڈ کی طرح ہی ہے