[RIGHT]ہم کوئی چار اور پانچ کے درمیان کالام واپس آگئے تھے ۔لنچ کے لیے پھر وہی بھنڈی اور دال ماش ہاہاہاہاہا۔ خیر ہم نے دوبارہ چپل کباب کھائے اور چائے پینے کے بعد سوچا کالام کو تھوڑا جانا جائے اور پھر ہم کالام میں گھومنے کے غرض سے شہر کے ایک طرف سے شروع ہوئے اور دوسری طرف نکل گئے۔
[/RIGHT]
