اسکے لئے آ پ کو رائے کوٹ پل سے کچھ آگے جا کر استور کی طرف جانے والے راستے پر مڑنا ہو گا۔ استور کے بعد راما اور راما پی ٹی سی ہوٹل میں قیام، وہاں آپ راما جھیل تک بھی جا سکتے ہیں ۔ اگر آپ استور سے دیوسائی جانا چاہتے ہیں تو آ پ کو اپنی گاڑی استور میں پارک کرکے وہاں سے جیپ لینا پڑے گی۔ شیوسر جھیل سے تو آپ شام تک واپس آ سکتے ہیں لیکن اگر بڑا پانی جانا چاہتے ہیں تو رات قیام کرنا پڑے گا کیمپ میں ۔ اگر دیوسائی سے گزر کر سکردو تک جانا چاہتے ہیں تو پھر آپ کو سکردو اور گردو نواح کیلئے گاڑی کرائے پر لینا پڑے گی جو کہ میرے خیال میں کافی مہنگا کام ہے۔ دیوسائی سے آپ استور واپس آتے ہیں تو پھر دوبارہ شاہراہ قراقرم کے ذریعے آپ جگلوٹ سے آگے سکردو والے راستے کے ذریعے آپ سکردو جا سکتے ہیں یہ سار ا سفر آپ اپنی کار میں کر سکتے ہیں۔
It was like this when i visited in 2015.And more work towards Chilas was going on.
No more development since then?
I think not yet
I am more concerned for chillas to skardu road. Gone through some videos its more than narrow.
Skardu road is like a nightmare haha
03129700299 Muthhar Abbas Owner
ہونڈا سٹی کیلئے کوئی مسئلہ نہیں ہو گا۔ بس کوشش کریں کہ دن کے وقت سفر کریں تاکہ سڑک کے ہر نشیب و فراز اور موڑ آپکی نظر میں واضح رہیں۔
Thanks dear
Noted appreciated.