سکردو آنیوالے سیاحوں کیلٸے خوش خبری !!!
پی آئی اے کا اسکردو کیلئے 16 جون سے روزانہ دو پروازیں چلانے کا اعلان, یہ اعلان اسکردو میں سیاحت کیلئے آئے ہوئے سیاحوں کی اضافے کی وجہ سے کیا گیا, ذرائع کے مطابق اسکردو بلتستان میں سیاحت کا موسم شروع ہوتے ہی ملکی و غیر ملکی سیاحوں نے اسکردو کا رخ کرلیا ہے,
پی آئی اے ذرائع۔