السلام علیکم میرے پاس سینٹرو کلب 2004 ماڈل ہے اس میں ایک مسئلہ ا رہا ہے کہ اس کے RPM کبھی کبھار اچانک اوپر نیچے ہو جاتے ہیں۔ اور idle پر اےسی کولنگ نہیں کرتا، چوک سینسر کی باڈی کریک ہے لیکن اسکینر سارے سینسر صحیح بتا رہا ہے ایک دو مکینک نے کہا کہ سینسر چینج ہوگا ایک دو نے کہا کہ سینسر کا مسئلہ نہیں ہے ایک مکینک نے کیم پلی چینج کروائی کہ وہ گھس چکی ہے مگر مسئلہ ابھی بھی جیسا کا ویسا ہی ہے چلتے چلتے اچانک کبھی RPM بڑھ جاتے ہیں کبھی نارمل ہو جاتے ہیں اور رکی ہوئی گاڑی میں اے سی آن کرنے سے انجن کی آواز پر کوئی فرق نہیں پڑتا اور ہیڈ لائٹ آن کرنے سے بھی انجن کی آواز میں فرق نہیں پڑ رہا ہے ۔کوئی بتا سکتا ہے کہ کیا مسئلہ ہو سکتا ہے کیا میں چوک سینسر چینج کرواؤں یا نہیں؟
ایل پی جی پر گاڑی کی پک کا بھی ایشو ہے پک بہت کم ہے