نسان سنیB12 سٹارٹنگ پرابلم
دوستو میرے پاس نسان سنی۔ بی 12ھے 87 ماڈل 93 ریجسٹرڈ ھے۔ انجن سی جی اے 3 ھے. ابھی میں نے مکمل ڈینٹینگ پینٹینگ کروائی ھے۔ مسلہ یہ ھے کہ سٹارٹ اپنی مرضی سے ھوتی ھے۔ کافی الکٹریشن، مکینک کو دیکھایا ھے۔ بیٹری، پلگ ،انجیکٹر،ریلے، کمپوٹر،سینسر سب تبدیل کر کے دیکھ لیا ۔مگر کوئی فرق نھی۔ گاڑی کی اپنی مرضی ھے تو ھالف سلف سٹارٹ ورنہ سلف مار مار کر بیٹری فارغ کر دو نئی سٹارٹ ھوتی۔ دو دن بعد سلف مارو فوری سٹارٹ۔ سٹارٹ گاڑی کھڑی کرو شام کو نئی سٹارٹ۔ کچھ سمجھ نئی آ رھا کیا کروں۔
strong text