نور محل
بہاولپور کی مشہور پان کی دکان - خالوجی پان شاپ
قلعہ دیراور، بہاولپور (چولستان)۔
سادہ لوح گائڈ - قلعہ کوٹ ڈیجی، خیرپور
یہ بھائ ہم کو گائڈ کے طور پر ملا، ہم نے کہا بھی کہ ہمیں ایسا شخص چاہیئے جو ہمیں تاریخیں بھی بتا سکے، اس نے کہا وہ یہ کرسکتا ہے، جب میں نے پوچھا کہ یہ قلعہ کب تعمیر کیا گیا، تو اس نے کہا "بہت پہلے" میں نے تاریخ پوچھی تو کہا معلوم نہیں
بھائ کی معصومیت دیکھ کر میں نے انہیں گائڈ کے طور پر قبول کرلیا۔ ایسا نہیں ہے، بھائ نے قلعہ کے مختلف حصوں کے بارے میں مفید معلومات بھی دیں۔
مگر اس وڈیو کو شروع کرنے سے پہلے میں نے انہیں بتایا کہ آپ کو اس وقت بولنا شروع کرنا ہے جب میں کہوں ایک دو تین، اس پر انہوں نے کیا کیا، وڈیو میں ملاحضہ فرمائیں۔
قلعہ کوٹ ڈیجی، خیرپور - طاقت کا شوکیس
Assallam O Allikum Bhai JanApp nay nay Engine dalwaya hay to registration book may to old engine ka number hay us ko change kerwa sakatay hay koi problem to nahi hoga
وعلیکم السلام، بھائ محمود خان صاحب۔
جی ہاں انجن نمبر تو تبدیل کروانا ہی ہوگا، اس کے بغیر تو گزارا نہیں۔ مسئلہ کیوں ہوگا، یہ بات سمجھ نہیں آئی، کیا دوسری دفعھ انجن ڈلوانے پر حکومت کی طرف سے کوئی قانون ہے؟
Mere khayl may registration book me add kerwana hota, jub app Sind border cross ker Rahy thay to kiss nay pocha nahi? Sukkur police to check Kerri hay shayed,,,,,,,,thanks
نہیں، ہمیں تو صرف بہاولپور سے واپسی کے دن سندھ/پنجاب سرحد پر رینجرز والوں نے روکا تھا شناختی کارڈ دیکھا اور پوچھا کہ آپ کی کیسے خدمت کی جائے، چائے پینا پسند کریں گے؟
اور بس۔
Assallam O Allikum.
i would like to ask you about ghorak Hill, there is any rest house. and please let me know about the safety.
Regard,
Mehmood
وعلیکم السلام
جی بلکل ایک واحد نہایت ہی اچھا ریسٹ ہائوس موجود ہے، نیچے میں نے قیمت اور رابطہ نمبر مہیا کردیئے ہیں۔ نوٹ فرمائیں کہ میں نے بھائو تائو نہیں کیا تھا، اس لئے اگر آپ بھائو تائو کریں تو آپ کا خرچہ کم ہوسکتا ہے۔
سیکورٹی اور سیفٹی دونوں کی صورتحال کافی بہتر ہے، چونکہ میں نے صرف مختیار ڈرائیور کے ساتھ سفر کیا ہے، اس لئے پوری ذمہ داری کے ساتھ کہہ سکتا ہوں کہ آپ کے ساتھ سندھ کی مشہور مہمان نوازی برتی جائے گی۔
یہاں کے ایم این اے جمالی قبیلہ سے ہیں انہیں لوگوں کا ریسٹ ہائوس ہے اور ان ہی کی وجہ سے یہاں امن و امان کی صورتحال ہے۔