اسلام و علیکم
دوستو میں نے ہونڈا سٹی 2022 ماڈل 26 اگست 2019 کو بُک کرائی اوربکنگ کے ٹائم 12 لاکھ کی ادائیگی کر دی مجھے ڈیلوری کی تاریخ 30 اپریل2022 مِلی جو کہ ہنڈا کی ویب سائٹ پر بھی شو ہو رہی تھی۔ 2 مارچ کو میں نے بقایا ادئیگی بھی کر دی جو کہ 23لاکھ 20 ہزار تھی ۔ یوں ٹوٹل اماونٹ 35لاکھ 20 ہزار بنتی ہے۔ 12 اپریل کو مجھے گاڑی مل گئی۔ اور اُسی دن میں نے اپنی گاڑی رجسٹرڈ بھی کرا لی۔
اب دوستوں سے پوچھنا یہ ہے کہ کیا میری گاڑی کی ڈیلوری کسی لحاظ سے لیٹ تصور ہوتی ہے۔ اور کیا میں کبور یا قبور کے لیے اپلائی کر سکتا ہوں۔
رہنمائی فرمائیں
شکریہ