ٹرررر ٹرررر کی آواز اور اے سی کا نہ چلنا کار کے اے سی کے ساتھ لگے ہوئے ایڈجسٹر کی خرابی کے باعث بھی ہو سکتا ہے. ایڈجسٹر ایک چرخی، پلی نما آلہ ہے جس پر کار کی فین بیلٹ چڑھتی ہے. عموماً اس میں پلے آ جاتا ہے جس کی وجہ سے اے سی پرابلم کر جاتا ہے.
فین بیلٹ کو انجن چلاتا ہے، انجن کو چلنے کے دوران ایگزاسٹ کا راستہ چاہیے جو کہ سائلنسر میں سے گزرتا ہے. بیچ میں لگا ہوتا ہے کیٹیلیٹک کنورٹر، جس نے پاکستان میں چوک ہونا ہی ہونا ہے. اس کو صاف کروائیں، نکالنا نہیں ہے.
آپ کس شہر میں رہتے ہیں؟