اسلام علیکم میں کمانڈو جیپ میں گیر موڈیفائی کرنا چاہتا ہوں ماہر حضرات کا مشورہ درکار ہے کہ اس میں کون سا گیر ڈالوں جب کہ انجن 3 سی لگا ہوا ہے