Salam Guys,
Hope you all are fine.
معزز ممبران، مجھے آپ سب کی طرف سے ایک رہنمائی چائیے تھی، میرے پاس کل 12 لاکھ کا بجٹ ہے ، آپ میں سے کوئی مجھے مشورہ دے سکتا ہے کہ میں کونسی گاڑی خریدو، برائے کرم یہ ذہن میں رکھیے گا کہ میں نے گھرکے استعمال کے لیے گاڑی خریدنی ہے ہاں ویک اینڈ پرکریم اوبر پر بھی گاڑی چلانے کا ارادہ رکھتا ہوں۔ براہ کرم رہنمائی کردیں۔ شکریہ
پاک وہیل پر مجھے پرانے فورم مل رہے ہیں جو کہ آج 2019 کے دن کے لیے نہیں چل سکتے۔