السلام علیکم، کرولا 2006 میں nszt-w61gلگائ ہے ریورس کیمرہ انسٹال کیا ہے مگر ریورس گیئر لگانے پر یا کہیں بھی بیک کیمرہ دکھائ نہیں دے رہا جبکہ کیمرہ سہی کام کر رہا ہے اور پاورریورس لائٹ سے دی گئ ہے