میرا یہ سوال ہے کہ کسی بھائی نے حال ہی میں راک وال کرائی ہو اپنے گھر میں؟ مجھے یہ پوچھنا ہے کہ راولپنڈی میں مجھے اگر راک وال کی بوری لینی ہو تو یہ مجھے کتنے کی اور کہاں سے ملے گی، یہ بھی بتائیں کہ اس کی لگوائی کا ریٹ آج کل کتنا چل رہا ہے، اگر کسی بھائی کے پاس کسی کاریگر کا نمبر ہو تو پلیز شیئر کر دے