کسی بھائی نے گھر میں راک وال کرائی ہو، کوئی بتا سکتا ہے کہ per square foot کیا ریٹ چل رہا ہے اور اسلام آباد میں کہاں سے راک وال ملے گی، اگر کوئی بھائی کسی کاریگر کا نمبر شیئر کر سکے تو بڑی مہربانی ہو گی