**السلام علیکم
ھارون بھائی بہت اعلیٰ نہایت عمدہ سفرنامہ
بھاٹی جاں شمال کے اسفار تو بہت ہو گئے اب آئیں نہ وادئ مہران سندھ کی طرف آپکے ساتھ صحرائے تھر, کارونجھر کے پہاڑ عمرکوٹ, رنی کوٹ, نوکوٹ کے قلعے, ٹھٹھہ کی شاہی مسجد, مکلی کا تاریخی قبرستان, کینجھر جھیل کی سیر کرینگے
ان شاءاللہ
03332623250**_