Theek ha haroon bhai ab agr chkr lga kbhi to zrur jaunga wahan bhi
Thank you Haroon bhai. It is always treat to read your writings.
شکریہ جناب۔ یہ آ پ لوگوں کی حوصلہ افزائی ہے جو مجھے لکھنے کا حوصلہ دیتی ہے۔
Thank you for a wonderful Safarnama. It was really awesome trip.
Really enjoyed the Trip.
wonderfull jnb..
Lagta hai wapsi pe aap jaldi pohanch gaye camp tk.!
بہت شکریہ جناب۔ آ پ لوگوں کو پسند آ یا میرے لئے اتنا ہی کافی ہے۔
شکریہ عاصم بھائی
واپسی کے سفر کو وقت کم لگتا ہے کیونکہ واپسی پر چڑھائی کم آ تی ہے۔ لیکن واپسی پر تھکاوٹ کسر پوری کر دیتی ہے۔ واپسی پر چھوٹی کٹورہ جھیل کے بعد تو ہمیں بہت ہمت کرنا پڑی تھی
نظر تو نہیں آ ئی۔ کہیں پردہ نہ کرا دیا ہو ہم سے
Wapis chali gyi ho g...ya ap se sharma gyi ho g
Apkiii tahreer jitni baar read kryen utnaaa hi zyadaaa maza ata hai . Salute !!!