Sent from my iPhone using PW Forums
اسلام و علیکم بهائی پاکستان میں سب سے اچها فلر (پوٹین) کون سا ہے گلسو سٹیل پوٹین کے علاوہ بهائی اگر کسی کو پتا ہے تو بتاو
!! بہت دلچسپ میرے عزیز .. تاہم ، اردو ٹائپنگ کیلے واقعی حقیقی کوشش کی ضرورت ہوتی ہے . سب کو میرا سلام
وعلیکم السلام
ارے واہ .. یہ تھریڈ شروع کر کے کم از کم آپ نے مجھ پر تو احسان فرمایا ہے .. زبان فرنگ لکھتے اور پڑھتے ھویے اس سے وابستگی کا احساس تک نہیں ہوتا ایسے میں پاک وہیلز پر یہ تھریڈ ایک بہت ہے اچھی کاوش ہے ... شروعات کرنے والے صاحب کو میری طرف سے بہت مبارک اور سلام
[I]ﺗَﻌﻠﻖ ﺭﮐﮫ ﻟِﯿﺎ ﺑﺎﻗﯽ، ﯾﻘﯿﮟ ﺍﺏ ﺗﻮﮌ ﺁﯾﺎ ﮨﻮﮞ!ﮐﺴﯽ ﮐﺎ ﺳﺎﺗﮫ ﺩﯾﻨﺎ ﺗﮭﺎ، ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﭼﮭﻮﮌ ﺁﯾﺎ ﮨﻮﮞ
ﺍُﺳﮯ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﺟﻠﺪﯼ ﺗﮭﯽ، ﺳﻮ ﻣﯿﮟ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﮨﯽ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟﺟﮩﺎﮞ ﺗﮏ ﭼﮭﻮﮌ ﺳﮑﺘﺎ ﺗﮭﺎ، ﻭﮨﯿﮟ ﺗﮏ ﭼﮭﻮﮌ ﺁﯾﺎ ﮨﻮﮞ[/I]
اس گوشے کے خالق خان صاحب اور دیگر معزز ساتھیوں کو السلام علیکم اور بہت سی دعائیں۔
اس کاوش پر خان صاحب کو بہت بہت مبارک باد۔
@awtkhan @libra
السلام علیکم۔
میرے کمپیوٹر میں 'جمیل نوری نستعلیق ' موجود ہے اور تقریباً ہر روز استعمال ہوتا ہے۔ لیکن کیا وجہ ہے کہ تمام کوششوں کے باوجود میں پاک وھیلز پر اسے استعمال نہیں کر پارہا؟
ایک ہاتھی کہیں بیٹھا کولڈ ڈرنک سے لطف اندوز ہورہا تھا۔ اچانک اس نے دیکھا کہ ایک گائے بھاگتی ہوئی جارہی ہے۔ ہاتھی نے گائے سے پوچھا کہ خیریت تو ہے؟گائے نے بتایا کہ حکومت نے پولیس کو احکامات جاری کیے ہیں کہ وہ تمام بھینسوں کو گرفتا ر کرلے۔ہاتھی نے تعجب کا اظہار کرتے ہوئے پوچھا کہ گائے بی بی تمہیں کیا فکر ہے؟گائے نے جواب دیا کہ اگر پولیس نے مجھے پکڑ لیا تو اپنے آپ کو بھینس کے علاوہ کوئی اور صنف ثابت کرنےمیں مجھے بیس سال اور بیس لاکھ روپے چاہیے ہونگے۔یہ سن کر ہاتھی نے کولڈ ڈرنک کی بوتل پھینکی اور خود بھی ایک طرف دوڑتا چلا گیا۔
[RIGHT]
کیوں آنکھ میں بہتے ہوئے اشکوں کی لڑی ہےچُپ رہ میرے ہم وطن قیامت کی گھڑی ہےہوتا ہے کچھ گمان سا میدانِ حشر کاہر مسلمان کو اپنی ہی پڑی ہےمٹ جائے میرا دیس، یہ حالات بنا کراطراف کی ہر قوم تماشے پہ کھڑی ہےپھر سرخ سرخ ہے میرے دریائوں کا پانیلگتا ہے کہیں خون کی برسات پڑی ہےان ظالموں کو جڑ سے مٹادے میرے ربسب ہاتھ اٹھائو کہ دعائوں کی گھڑی ہے۔[/RIGHT]
یہ تو اعلی جگہ ہے
اردو ہے جسکا نام , ہم جانتے ہیں داغ سارے جہاں میں دھوم ہماری زبان کی ہے
[ATTACH=CONFIG]1575094[/ATTACH]
آپ لوگوں کا اتوار کا دن کیسے گزرے گا ؟ ضرور بتانا..