بے شک ۔۔۔
وجود زن سے ہے کائنات میں رنگ
لیکن ۔۔۔
کائنات کے اس رنگ کو نمائش چورنگی پر آلودگی کے درمیان اشتہار کی صورت چسپاں کرنے سے دل دکھتا ہے۔
عورت سرتاپا محبت ماں ہے
عورت پیار کی مورت بہن ہے
عورت وفا کی صورت بیوی ہے
عورت پیکر خلوص وخدمت بہو اور بیٹی ہے
یہی اس کے خوبصورت رنگ ہیں۔
سچی مچی
وجود زن سے ہے کائنات میں رنگ
Sent from my iPhone using PW Forums