Shhh! Yeh qaum sau rahee hey.
محفل اردو کے گوشہ گپ شپ میں خاموشی لازم نہیں۔یہاں آپ " بول " سکتے ہیں ۔
یہ نشریات چوبیس گھنٹے جاری رہینگی
انشااللہ۔
Sent from my iPhone using PW Forums
اسلام علیکم. بیشک علم انسان کو یہ تو سکھا دیتا ہے کہ کیا اور کیسے بولنا ہے مگر کب اور کتنا بولنا ہے.یہ وقت اور تجربہ سکھاتا ہے. (شیخ سعدی)
خوبصورت اخلاقھزاروں "مصیبتوں" سے نجات دلاتا ھےان میں بیویاں شامل نہیں !
:d:d:d
نہیں یہ بات کہ ہم تلخیاں نہیں رکھتے کشادہ ظرف ہیں لب پر فغاں نہیں رکھتے ہمارے سر سے کڑی دھوپ اور جائے کہاں اسے خبر ہے کہ ہم سائباں نہیں رکھتے
بہت خوب
نہایت ہی عمدا اور بےحد سادہ لیکن ہماوقت خوبصورت خیال ہے
امید ھے کہ ہمارے قدیم احباب بھی یہاں تشریف لائں گے
55جن میں نیک عرف ٹرو آئ ایس
وغیرہ شامل ہیں
ہمیں یہ چند مختصر سطریں تحریر کرنے میں لگ بھگ ایک گھنٹہ لگا ہے
قتل چھپتے تھے کبھی سنگ کی دیوار کے بیچ اب تو کھلنے لگے مقتل بھرے بازار کے بیچ
سرخیاں امن کی تلقین میں مصروف رہیں حرف بارود اگلتے رہے اخبار کے بیچ
رزق' ملبوس' مکاں' سانس' مرض 'قرض' دوا منقسم ہو گیا انسان انهی افکار کے بیچ
Sakoon tau sirif agley jahan hee milay gaa iss pareshan insaan ko.
دوست یہ اشعار آپ کے ذوق مطالعہ کی نذر ہیں
اب تو گھبرا کے یہ کہتے ہیں کہ مر جائیں گے
مر کے بھی چین نہ پایا تو کدھر جائیں گے
ذوق جو مدرسہ کے بگڑے ہوئے ہیں مُلا
ان کو مہ خانہ میں لے آؤ سنور جائیں گے
شاعر ابراہیم ذوق
Bahut khoob!
اللہ تعالٰی آپ کی محنت اور مجاھدے کو قبول فرمائے۔ اٰمین۔
Intizaar .......
دل روز سجاتا ہوں میں دلہن کی طرح سےغم روز چلے آتے ہیں بارات کی مانند
اس شخص سے ملنا محسن میرا ممکن ہی نہیں ہےمیں پیاس کا صحرا ہوں وہ برسات کی مانند
Lekin agar sehraa par barsaat ho jaye to zabardast!