haroonmcs26
(haroonmcs26)
#803
haroonmcs26
(haroonmcs26)
#804
سب دوستوں سے ایک مدد بھی چاہیئے تھی کہ میں نے اپنے یو ٹیوب چینل کا آغاز کیا ہے جس کے سبسکرائبرالحمد للہ ایک ہزار کے قریب پہنچ گئے ہیں اور چینل مونیٹائیز ہونے کے قریب ہے۔ آپ دوستوں سے درخواست ہے کہ میرے چینل کو سبسکرائب کریں، میری ویڈیوز کو دیکھیں اور دوستوں کے ساتھ شیئر بھی کریں۔ میری ویڈیوز میں آپ کو نمو دو نمائش کی بجائے میری تحریروں کی طرح معلومات ملیں گی۔ آپ کے تعاون کا طلبگار ہوں۔ جزاکم اللہ، ہارون الرشید۔
haroonmcs26
(haroonmcs26)
#805
haroonmcs26
(haroonmcs26)
#806
haroonmcs26
(haroonmcs26)
#807