کسی بھائی کو کسی ااسلام آباد میں کسی قابل اعتبار ٹھیکہ دار کا علم ہو جو مکان کی تعمیر میں مہارت رکھتا ہو اور اپنے کام میں ماہر ہو ، مجھے ایک کمرہ اور واش روم تعمیر کرانا ہے، آپ سے گزارش ہے کہ اگر آپ کے علم میں ہو تو اسکا نمبر اور نام شیئر کر دیں