**السلام علیکم، فریش روز عطر سینسولہ فیکٹری لاہور کا تیار کردہ خالص عطر ہے، سو گرام کی بوتل ہے، اس کی دکان کی قیمت ساڑھے چھہ ہزار روپے سے شروع ہوتی ہے، فیکٹری سے لینے کی وجہ سے خریدار کو ڈسٹری بیوٹر ریٹ پر صرف تئیس سو روپے میں فراہم کیا جا رہا ہے، لاہور والے خریدار واٹس ایپ پر رابطہ کریں، گھر پر تشریف لائیں اور عطر لے کر قیمت ادا کریں، پاکستان کے دوسرے شہروں میں منگوانے کے لئے کیش آن ڈیلیوری کے ساتھہ عطر ملنے کے بعد قیمت اور بھیجنے کا خرچ ادا کریں، باقی عطر لینے کے لئے نام اور قیمت لسٹ میں موجود ہیں، شکریہ، محمد اعجاز، نزد سایہ علم دار، چھاپہ، لاہور **
whatsapp message only
03325141404
الکحل سے پاک اور خالص
جلد کے لیے محفوظ عطر
دس + گھنٹے دیرپا
*مرد ، عورت دونوں استعمال کر سکتے ہیں
*
معیار اور مستقل مزاجی کے لیے لیب ٹیسٹ کیا گیا۔
اوپر نوٹ: سبز پتے، اوس کے قطرے، گلاب کا پانی
درمیانی نوٹ: تازہ گلاب کی پنکھڑیاں، جیرانیم، نرم پھول
بیس نوٹ: سفید کستوری، نرم لکڑی، پاؤڈری نوٹ
تمام عطر سینسولہ فیکٹری لاہور میں تیار کیے جاتے ہیں یا تصدیق شدہ سپلائرز سے حاصل کیے جاتے ہیں۔