ما شا اللہ ہارون بھائی آپ کے سفر نامے کا میں خاموش قاری رہا ہوں. میں گزشتہ سات سال سے ان علاقوں کا سفر کر رہا ہوں لیکن آپ کا انداز بیان انتہائی منفرد ہے اور انسان بیٹھے بٹھائے ان علاقوں کے سحر میں گرفتار ہو جاتا ہے. گزشتہ سال بھی اگست میں جب میں گیا تو آپ لے بیان کیے گئے واقعات میرے ذہن میں گردش کرتے رہے. اس سال عید کے فوراً بعد بھی ہمارا ہنزہ و خنجراب کا خوشگوار تجربہ رہا جہاں چھپ شرو کھاتے ہوے آپ کا تجربہ ذہن میں گھومتا رہا.
مزید روداد کا بے صبری سے انتظار ہے