بھائی دل سے معذرت چاہتا ہوں کہ کوشش کے باوجود روئیداد کو بروقت مکمل نہ کر سکا۔ اصل میں نومبر سے اتنی مصروفیت رہی کہ وقت ہی نہ نکال سکا جیسے دو ہمشیراں کی شادی، بیٹے کی بیماری، میرے ہر دلعزیز اور باپ جیسے تایا جان کی وفات جنھوں نے ابو کی وفات کے بعد ہمیں انکی کمی محسوس نہ ہونے دی اور دفتری مصروفیات۔ انشاء اللہ کوشش کروں گا کہ روئیداد کو جاری رکھ کر جلد سے جلد ختم کروں۔ امید ہے آپ ہماری خطا کو معاف کر دیں گے۔ بہت شکریہ