**مشتاق یوسفی لکھتے ہیں
آوارگی اور مونگ پھلی دونوں میں یہ خرابی ہے کہ ایک بار جب شروع کی جائے تو سمجھ نہیں آتا کہ ختم کیسے کی جائے
آپ کے سفر ناموں کی بھی یہی خصوصیت ہے۔ ایک بار جو پڑھنے بیٹھتا ہوں تو مزے لیتے ہوئے وقت گزرنے کا احساس ہی نہیں ہوتا
آپ کی جیسی ڈسپلنڈ اور محتاط پلاننگ میری بھی ہے
کیا ہی لطف آئے کہ کبھی ہم ساتھ سفر کریں۔
کراچی کے قیام کی دعوت کی پیشکش ابھی بھی ادھار ہے
بہت عمدہ اور تفصیلی سفر نامہ ہے**