قراقرم ہائی وے-دنیا کا آٹھواں عجوبہ
اپنے حالیہ سفر کے دوران بنائی گئی مکمل قراقرم ہائی وے کی ویڈیوز کو مختلف اقساط میں اپنے یو ٹیوب چینل پر اپ لوڈ کر رہا ہوں۔یہ اپنی نوعیت کی واحد کوشش ہے جس میں قراقرم ہائی وے کے ایک ایک انچ کی ویڈیو گاڑی کی چھت پر لگے ایکشن کیمرہ کی مدد سے بنائی گئی ہیں۔لنک نیچے دیا جا رہا ہے۔براہ کرم تمام ویڈیوز کو دیکھیے اور چینل کو سبسکرائب کریں۔
Karakoram Highway-8th wonder of the World
I am uploading videos of Whole Karakoram Highway in parts on my YouTube channel.This is first try of its kind to capture whole Karakoram Highway with help of Roof Mounted Action Camera.link is below.Please watch all parts and subscribe my YouTube
With Devil’s
Love
️ at Khunjerav Pass (12/07/2020)
Karakoram
Pakistan
Khunjerab
ManWithYellow4x4