میں ہنڈا سٹی دو ہزار چار ماڈل استعمال کر رہا ہو رم سائز تیرہ اور ٹائر ایک سو پچاسی پینسٹھ اور ایورج سترہ سے انیس لیٹر ہے میں نئے الائے رم تیرہ سے چودہ کرنا چاہتا ہو مشورہ درکار ہے۔