Below is coppied from local news fb page now check this alternate route from google map and plan accordingly
سیاح حضرات ناران اور شوگران جانے کے لیے حصاری (گڑھی حبیب اللّٰہ) کا پل استعمال کریں...
بالاکوٹ (ایوب پل) پلر کریک ہونے کی وجہ سے گاڑیوں کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔۔۔ تکلیف سے بچنے کے لیئے عطرشیشہ سے براستہ بٹراسی، حصاری پل کراس کر کے بائیں ھاتھ مڑ جاہیں، اور براستہ کشتڑہ، تلہٹہ، شوھال، حسہ سے گزرتے ہوئے گرلاٹ، بالاکوٹ پہنچ جاہیں گے۔۔۔