[RIGHT]

دو پہاڑوں کے جھروکے سے انتہائی نشیب میں دکھائی دیتا پاسو گلیشئر ۔۔۔۔




پاسو گلیشئر کی چمکتی برف ۔۔۔۔



پاسو گلیشئر ویو پوائنٹ سے گرد و پیش کے حسین ماظر ۔۔۔


پاسو گلیشئر ویو پوائنٹ سے واپسی کے دوران بورت جھیل کے مناظر ۔۔۔


بورت جھیل سے واپسی پربلندی سے نظر آتے حسینی گائوں کے خوبصورت کھیت

شاہراہ قراقرم پر پاسوکے قصبے کی طرف رواں دواں ۔۔۔۔

[/RIGHT]