کہیں کرونا الله کی لاٹھی تو نہیں ؟
اگر آپ کسی مذہب کے ماننے والے ہیں تو یہ وبا لاٹھی ہے
اگر آپ لادین ہیں تو یہ ایک صفائی کا عمل ہے
اگر اپ سائنس اور کسی مذہب کو سمھجتے ہیں
تو پھر سمھج لیں
یہ سپریم پاور نے ری سیٹ بٹن دبایا ہے
آبادی اور وسائل کا توازن بگڑ چکا ہے
قدرت نے اپنا فیصلہ صادر کرا ہے
یہ وبا اب چند ارب کی انسانی آبادی کو
اپنی آغوش میں لیکر
انسانیت کو انسان کی قدر کا سبق دے کر
کچھ دن کےلیے
پردہ میں واپس چلی جاۓ گی
(C) @Xulfiqar @babarhyd @ser_gtr