Ustadjee, braykaan tu awaaz aa rehi hey, zara check tey karo:
او خیر ..بریک لگ کیسے رہی ہے ؟؟ حیرانی کی بات تو یہ ہے
seems this new " NAMAK MIRCHI " corner @vcheng yeah tasweer chalti gari ki hai jo warak-shap par ga hai Braak chack karwanay ?
عذاب یہ بھی کسی اور پر نہیں آیاکہ ایک عمر چلے اور گھر نہیں آیااس ایک خواب کی حسرت میں جل بجھیں آنکھیںوہ ایک خواب کہ اب تک نظر نہیں آیا
بھائی صاھب خواب دیکھنے کے لیئے سونا ضروری ہے کھلی آنکھیں خواب نہیں دیکھ سکتی
بهائ جی شاعر نے کہاں یہ فرمایا ہے وه کهلی آنکهوں سے خواب دیکهتا تها .. ویسے بهی شاعری میں ندرت خیال کو داد دینی چاہئیے شعر کو عملیت پسنری کی سان پر چڑهانے سے بہتر هے الجبرا پڑه لیا جائے
ک داماداپنی سسرال گیا، ساس آئی اورپوچھا: کیابیگن شریف پکالوںیاآپ میاںآلونوش فرمائیںگے،یا پھربھنڈی محترمہ کھانا پسندکریںگے؟ دامادبولا:میںگناہ گاربندہ ہوں!ان کےقابل کہاں؟کوئی بےغیرت سا مرغاپکا لی
زندگی سے تقاضا اور گلہ نکال دیا جائے تو سکون پیدا ہو جاتا ہے۔
واصف علی واصف
بہت خوب ، ہم سب یہاں ایک عظیم اجلاس لطف لے رہے ہیں
^^اپنے الطاف بهائ كو بهول گے آپ؟ ان کا شمار بهى اردو دان كے درمیان ہوتا ہے
کریں گے تبصرہ کیا ہوش والے میری مستی پریہ دیوانہ سمجھتا ہے کہ دیوانے پہ کیا گزری
مستنصر حسین تارڑ کے ایک انٹرویو سے اقتباس
ms
اردو ایک میٹھی زبان ، کوئی شک نہیں ہے .
* ترمیم *
،کراچی میں تیز بارش
ہا ہا اچھا کہا
"انسان کی بھی عجیب فطرت ہے،وہ تنقید جیسی سچائی پر ناراض اور خوشامد جیسی جھوٹ پر خوش ھوتا ہے"
میں نے کھا لیا گلاب جامن