بہت خوب ، ماشاءاللہ بہت ہی اچھی اور صحت افزاء تفریح ہے ۔ اپنی سفری معلومات شیر کرکے آپ نے دوسرے ساتھیوں کیلے آسانی فراہم کر دی ہے جو پہلی مرتبہ جانے کی پلاننگ کر رہے ہوں گے۔ کچھ اور تصاویر شیر کر دیں ، خصوصاً روڈ اور وہاں موجود ہوٹل کے کمروں کی تو اور بھی آسانی ہو جاتی ہے تاکہ ان سے مُستفید ہوا جا سکے ۔ ہوٹل کے کمروں کے ریٹ اور وہاں موجود سہولیات کا ذکر کر دیں تو سونے پر سہاگہ ہو گا ۔ خصوصاً اگر کوی اپنی فیملی کے ساتھ وزٹ کرنا چاہے تو۔ جزاک اللہ