بہت خوب ہارون بھائی ۔۔ آج آپ کا سفرنامہ دیکھا اور کچھ پڑھا بھی
لطف آگیا ۔۔ اپنی والدہ محترمہ اور ہمسفر کی والدہ دونوں کی طبیعت بہت ناساز ہے تقریباً دو ماہ سے۔
ہم دونوں اپنی مائوں کی حتی المقدور خدمت میں مصروف ہیں کہ انہوں نے ہماری جس قدر خدمت کی ہے اس
کا تو عشر عشیر بھی ہمارے لئے ممکن نہیں ۔
بس آجکل یہی ہمارا سفر اور یہی مصروفیت۔
کچھ فرصت ملی تو آپ کا پورا سفرنامہ بھی پڑھوں گا اور اپنا سفر نامہ بھی آگے بڑھائوں گا۔ انشااللہ