اس مقصد کے لئے ہم نے تین لٹرز کی جو دو بوتلیں رکھی تھیں وہ ہمارے بہت کام آ تی تھیں۔ ورنہ ساتھ بہتے ہوئے دریا کا پانی بھی استعمال کیا جا سکتا تھا۔ میں نے وہاں کے مقامی افراد کو دریا کے پانی میں وضو کرتے اور اسکے پانی کو استعمال کرتے دیکھا تھا
In hilly areas of pakistan,the sewerage line from the homes,hotels are towards the main water stream,so most of water streams are highly polluted.
One should avoid to use that water in making food stuff or drinking,
Sent from my iPhone