بھائی کہہ تو آپ ٹھیک رہے ہیں۔ لیکن کیا کروں اس سال مصروفیات بہت رہیں جن میں دو ہمشیران کی شادی، بیٹے کی بیماری، باپ جیسی محبت دینے والے تایا جان کی وفات، سالے اور سالی کی شادی بھی شامل ہیں۔ زیادہ وقت نہ نکال سکا۔ دوسرا تفصیل سے تحریر کیلئے وقت بھی لگتا ہے۔ کوشش کروں گا اس سال کے ٹور سے پہلے ہی اس سفرنامے کو ختم کردوں۔