Bhai unki website he bata do?
https://www.google.com.pk/url?sa=t&rct=j&q=&esrc=s&source=web&cd=1&cad=rja&uact=8&ved=0ahUKEwiA3vOC9efVAhXD1RoKHaGsBDUQFggkMAA&url=http%3A%2F%2Fwww.higher.com.pk%2Fproducts.php%3FProdCatName%3DBACK%2520PACKS%2FBAGS&usg=AFQjCNGFNwyPlOwvDJvBEHki74jIySkmgg
Thanks
Haroon bhai kya khene ek dil jasb khani ki tarah apka safarnama hai parh kar dil bohat khush hogaya , mein bhe an kareeb Swat ki taraf jane wala hoon apka safar nama parh kar rah nahi ja rah muje se or
بہت شکریہ جناب۔ کوشش کر رہا ہوں کہ اپنے سفر نامے کو اسطرح سے آپ لوگوں کے سامنے بیان کروں کہ پڑھنے والے بھی اپنے آپ کو ہمارے ساتھ محسوس کریں۔ دوسرا ان علاقوں کا سحر ہی اتنا ہے کہ وہ لوگوں کو اپنی طرف کھینچتا ہے۔ جیسے آپ سوات کی طرف کھنچ رہے ہیں۔ اللہ آپ کو خیرو عافیت سے واپس لائے۔
۔
@haroonmcs26 ..... bhai ... Safar nama ki speed bohat slow hai ... :((
dil keh raha hai abi sara mil jae abi sab parh lou ..
آپ کی بات تو ٹھیک ہے لیکن بھائی کیا کریں دنیا میں اور بھی کام ہیں محبت کے سوا۔
دائیں طرف ثانی اور بائیں طرف یاسر۔ ناشتے کے دوران لی گئی ایک تصویر۔ یاسر باتیں کرنے کی بجائے بڑے انہماک سے کھانے پر ہاتھ صاف کرتے ہوئے۔ اسے شامی کباب بہت پسند آئے تھے اسلئے زیادہ تر اس نے ہی کھائے۔
Shukria Saath Sair Karaney Ka:slight_smile: