[RIGHT]بہت اعلی کمال کا لکھا ہے۔ شاندارانداز بیاں ہے۔ میں نے بھی عبدالوحید طارق صاحب کو دیکھ کر لکھنا شروع کیا مگر آپکی تحریر شاندار ہے۔
بھائی جی فونٹس کو بڑا کرنے کے لیے آپکو چاہیے کہ لکھ کر پوسٹ کرنے کے بعد ایڈیٹ پوسٹ پر کلک کریں اورگوایڈوانسڈ میں جائیں اور لکھے ہوئے کو الائن رائیٹ کریں اور فونٹ کو 5 کرلیں اورسیو چینجز کر لیں۔ شکریہ
[/RIGHT]