Pakwheels

ای ایف یو جنرل انشورنس

ای ایف یو جنرل انشورنس جائیداد، گاڑیوں، فضائی/بحری اور دوسرے شعبہ ہائے زندگی کی مصنوعات پر بیمہ کاری فراہم کرتی ہے۔ یہ ادارہ 2 ستمبر 1932 سے قائم ہے اور کراچی کے علاوہ لاہور اسٹاک ایکسچینج میں شامل کمپنیوں میں سے ایک ہے۔ ای ایف یو کی پالیسیاں ملک بھر کے بڑے اداروں میں مقبول ہیں اور اس کا شمار ان چند انشورنس اداروں میں ہوتا ہے کہ جسے پیشہ وارانہ انتظامیہ چلا رہی ہے۔

جامع انشورنس پلان

ای ایف یو جنرل انشورنس

پاک ویلز ایپ ڈاؤن لوڈ کریں

ہماری ایپ کا استعمال کرتے ہوئے گاڑیاں، بائک اور آٹو پارٹس تیزی سے اور بہتر
طریقے سے خریدیں اور فروخت کریں

ایپ حاصل کرنے کے لیے QR اسکین کریں۔