Pakwheels

پاک ویلز پر محفوظ طریقے سے خریدیں اور بیچیں

خریدار کے لیے

  • گاڑی کی مجموعی کنڈیشن، قیمت، ادائیگی اور وصول کا طریقہ کار طے کرلیں
  • گاڑی دیکھنے اور رقم کی ادائیگی کے لیے کسی محفوظ جگہ کا انتخاب کریں۔ بہتر رہے گا کہ رقم کی ادائیگی بینک کے قریب ہی کی جائے۔ گاڑی کو اچھی طرح جانچ لیں کہ آیا یہ اشتہار میں بتائی جانے والی خصوصیات پر پوری اترتی ہے یا نہیں
  • غیر معمولی پیشکش/آفر سے خبردار رہیں۔ اگر کوئی گاڑی مارکیٹ کی قیمت سے کم پر دستیاب ہے تو بہت زیادہ احتیاط سے کام لیں۔
  • گاڑی فراہم کرنے سے قبل رقم کی ادائیگی نہ کریں
  • گاڑی کے چیسی نمبر کی تصدیق کریں
  • پولیس اسٹیشن (تھانہ) سے انجن اور چیسی نمبر کی تصدیق کر کے ماضی میں گاڑی چوری ہونے سے متعلق معلومات حاصل کریں۔

فروخت کرنے والوں کے لیے

  • گاڑی دیکھنے اور رقم کی ادائیگی کے لیے کسی محفوظ جگہ کا انتخاب کریں۔ بہتر رہے گا کہ رقم کی ادائیگی بینک کے قریب ہی کی جائے۔ گاڑی کو اچھی طرح جانچ لیں کہ آیا یہ اشتہار میں بتائی جانے والی خصوصیات پر پوری اترتی ہے یا نہیں
  • گاڑی فراہم کرتے ہوئے مکمل رقم حاصل کرنے کی کوشش کریں۔
  • نقد لین دین سے پرہیز کریں اور بذریعہ بینک (چیک، منی آرڈر وغیرہ) کے ذریعے ادائیگی کریں۔
  • جعلی کرنسی، چیک یا منی آرڈر وغیرہ سے خبردار رہیں
  • خریدار کی تفصیلات کی تصدیق کریں اور اس سے ذاتی آئی ڈی اور پتے کا ثبوت حاصل کریں
  • خریدار کو کسی بھی قسم کی مالی تفصیلات سے آگاہ نہ کریں

پاک ویلز ایپ ڈاؤن لوڈ کریں

ہماری ایپ کا استعمال کرتے ہوئے گاڑیاں، بائک اور آٹو پارٹس تیزی سے اور بہتر
طریقے سے خریدیں اور فروخت کریں

Google play badge App store badge Huawei store badge
Scanner arrow App install qr code

ایپ حاصل کرنے کے لیے QR اسکین کریں۔