Pakwheels

ڈائیہاتسو کیور سی ایکس آٹومیٹک 2005

انارکلی بازار, لاہور پنجاب

تصویریں بڑی کرنے کے لیے کلک کریں

2005

98,000 کلومیٹر

پیٹرول

آٹومیٹک

Car Inspection Rate

کارشیور کے بغیر کبھی گاڑی نہ خریدیں

کار کی 200+ چیک پوائنٹس پر جانچ کریں

  • انجن
  • سسپنشن
  • ایکسٹیریئر
  • انٹیریئر
ابھی درخواست دیں
مزید جانیں

گاڑی فیچرز

  • فرنٹ اسپیکرز فرنٹ اسپیکرز
  • پاور اسٹیئرنگ پاور اسٹیئرنگ
  •  "ایئر کنڈیشنگ"  "ایئر کنڈیشنگ"

فروخت کرنے والے کے تبصرے

05 ماڈل کورے ہے اپنے نام پر کاغذات مکمل بائیو موقع پہ، انجن 100 فیصد ابھی ٹوٹل 15000 چلا ہے، انجن گئیر اور اے سی جاپانی گاڑی ڈیووٹ کا ہے 660 سی سی کارڈ پہ اپڈیٹ ہوا ہوا ہے، بہترین فیصل ایورج ہے 17'18 تک لانگ پہ شہر میں نوٹ نہیں کی، پندرہ تو کنفرم ہے، اے سی اے ون ہے، ایل سی ڈی اور میوزک سسٹم لگا ہوا ہے، ٹائر 70'80 فیصد ہیں، میرے پاس دو سال سے ہے، نیو بیٹری تین دن پہلے رکھوائی ہے، پلگ، انجیکٹر،فیول پمپ، بریکس نئی لگوائی ہیں، سسپنشن اے ون ہے، باہر سے شاور ہے مگر چھت اوریجنل ہے، نئی پوشش لگوائی ہے، باڈی نیٹ اینڈ کلین ہے کوئی خراش وغیرہ نہیں ہے، ڈرائیوو بہت ہی سموتھ ہے، فیملی کار یا اوبر کے لیے بہترین ہے، ڈیلرز سے ماحضرت سنجیدہ حضرات رابطہ کریں تفصیل تقریبا لکھ دی ہے، فضول آفرز سے اپنا ٹائیم بچائیں۔
واٹس ایپ۔۔
لوکیشن لاہور ہائیکورٹ مال روڈ ۔۔۔
Post an Ad
اشتہار دیں مفت

ہزاروں خریداروں کو فوری بیچیں

ملتے جلتے اشتہارات

الرٹ بنائیں

لاہور میں ڈائیہاتسو کیور کی دستیابی سے متعلق الرٹ بنائیں۔ ہم آپ کو بذریعہ ای-میل متعلقہ اشتہارات ارسال کردیں گے۔

پاک ویلز ایپ ڈاؤن لوڈ کریں

ہماری ایپ کا استعمال کرتے ہوئے گاڑیاں، بائک اور آٹو پارٹس تیزی سے اور بہتر
طریقے سے خریدیں اور فروخت کریں

ایپ حاصل کرنے کے لیے QR اسکین کریں۔

Subscribe to our push notifications for the latest news & updates