Pakwheels

تلاش کریں یہ اشتہار اب دستیاب نہیں ہے۔ مزید اشتہارات دیکھنے کے لیے ڈائیہاتسو کیور in حافظ آباد

ڈائیہاتسو کیور سی ایکس ایکو 2006

گوجرانوالہ روڈ, حافظ آباد پنجاب فون کے ذریعے شامل کیا

تصویریں بڑی کرنے کے لیے کلک کریں
Sold Out

2006

176,000 کلومیٹر

پیٹرول

مینوئل

گاڑی فیچرز

  • FM/AM ریڈیو
  •  "ایئر کنڈیشنگ"

فروخت کرنے والے کے تبصرے

اسلام علیکم،
چھت،پلر جینون ہیں، اندر سے ٹوٹل سیل پیک ہے،
ڈائ ہاٹسو کورے دو ہزار چھ ماڈل ہے،بہترین صاف شفاف باڈی ہے،کسی جگہ سے گلی ہوئی یا زنگ آلود نہیں ہے، انجن صاف ستھرا اور پاور میں ہے،
اے سی،ہیٹڑ چالو ہیں، سسپینشن بھی نیو ہے ،چاروں ٹائر نیو ہیں، چاروں
شاک نیو ہیں، دیر پا گھر کے چلانے کے لیے بہترین ہے، امید ہے کہ جو شخص یہ گاڑی لے گا انشاء اللہ مایوس نہیں ہو گا، گاڑی کی بک اوریجنل ہے اور فائل ڈپلیکیٹ ہے، ریٹ میں کمی پیشی ہو سکتی ہے پر بہت زیادہ نہیں،
اللہ تعالیٰ آپ کا حامی و ناصر ہو،
کال یا واٹس ایپ پر رابطہ کر سکتے ہیں
Post an Ad
اشتہار دیں مفت

ہزاروں خریداروں کو فوری بیچیں

الرٹ بنائیں

حافظ آباد میں ڈائیہاتسو کیور کی دستیابی سے متعلق الرٹ بنائیں۔ ہم آپ کو بذریعہ ای-میل متعلقہ اشتہارات ارسال کردیں گے۔

پاک ویلز ایپ ڈاؤن لوڈ کریں

ہماری ایپ کا استعمال کرتے ہوئے گاڑیاں، بائک اور آٹو پارٹس تیزی سے اور بہتر
طریقے سے خریدیں اور فروخت کریں

ایپ حاصل کرنے کے لیے QR اسکین کریں۔