پاک ویلز کار انسپکشن ایک جامع انسپکشن سروس ہے جس میں ہماری ماہرین پر مشتمل ٹیم صرف 2 ہزار روپے میں جہاں اور جس وقت آپ چاہے وہاں اپنے جدید ٹولز اور تکنیک کا استعمال کرکے 200 سے زیادہ پوائنٹس پر کار کا معائنہ کرتی ہے تاکہ گاڑی کی کنڈیشن کا اندازہ لگایا جا سکے۔
نیچے دیا گیا فارم بھریے اور ہمارا ایک کسٹمر کیئر نمائندہ وقت طے کرنے کے لیے آپ سے 24 گھنٹوں میں رابطہ کرلے گا۔
Very neat and scratch less condition vehicle, bumper to bumper genuine, first owner, single handed driven, new dry battery, dual AC, central locking installed, new tires, used by owner for office commute only.