Pakwheels

تلاش کریں یہ اشتہار اب دستیاب نہیں ہے۔ مزید اشتہارات دیکھنے کے لیے ہنڈائی سانترو in اسلام آباد

ملتے جلتے اشتہارات

ہنڈائی سانترو کلب 2004

چکلالہ ااسکیم 3, اسلام آباد اسلام آباد فون کے ذریعے شامل کیا

تصویریں بڑی کرنے کے لیے کلک کریں
Sold Out

2004

88,400 کلومیٹر

پیٹرول

مینوئل

Car Inspection Rate

کارشیور کے بغیر کبھی گاڑی نہ خریدیں

کار کی 200+ چیک پوائنٹس پر جانچ کریں

  • انجن
  • سسپنشن
  • ایکسٹیریئر
  • انٹیریئر
ابھی درخواست دیں
مزید جانیں

گاڑی فیچرز

  •  "ایئر کنڈیشنگ"
  • کیسٹ پلیئر

فروخت کرنے والے کے تبصرے


اسلام و علیکم ناظرین امید ھے اپ خیریت سے ھو گے انشاء اللہ Hyundai Santro Club
2004 ماڈل لاھور رجسٹرڈ ایلپ وایپ کلرخوبصورت نمبر اندر باہر سی مکمل جینیون کنڈیشن اعلی حالت میں ھے صرف 88000 کلو میٹر چلی ھوی گاڑی ھے نیو ٹایر ہیں ڈراے بیٹری 2 ماہ پہلے ڈالی ھے سسپینشن مکمل اعلی حالت میں ھے انجن بہترین حالت میں ھے ایے سی ہیٹر بہترین ورکنگ حالت میں ھے صرف پٹرول پر چلی گاڑی ھے گاڑی شہر میں 15-16 کلومیٹر دیتی ھے لونگ پر 19-18 اویرج دیتی ھے ایک نئی حالت ساونڈ لیس گاڑی ھے مارکیٹ میں اس حالت میں بھت کم گاڑیاں دستیاب ھو گی جو مکمل جینوین ھوں اندر باہر سے ( براے مہربانی جو اوریجنل گاڑی کی اہمیت اور قیمت جانتے ھوں رابطہ فرمایں ) گاڑی لایف ٹایم ٹوکن لگے ھوے ھے اور اوریجنل کاغزات موجود ھے اوریجنل نمبر پلیٹس موجود ھے فلور کارپٹنگ کروای ھے براے مہربانی مزید کچھ بھی جاننے کے لیے دیے گیے نمبر پر رابطہ فرمایےاگر رابطہ نہ ھو پاے تو کچھ وقت کے بعد رابطہ فرمایے بوجہ مصروفیت فون پک کرنے میں دشواری ھو سکتی ھے دن کے وقت رابطہ فرمایے اور گاڑی چکلالہ سکیم 1 نزد رحیم اباد پل کے پاس دیکھی جا سکتی ھے
وسلام اپکا خیر اندیش۔
حسان احمد راجہ
Post an Ad
اشتہار دیں مفت

ہزاروں خریداروں کو فوری بیچیں

الرٹ بنائیں

اسلام آباد میں ہنڈائی سانترو کی دستیابی سے متعلق الرٹ بنائیں۔ ہم آپ کو بذریعہ ای-میل متعلقہ اشتہارات ارسال کردیں گے۔

پاک ویلز ایپ ڈاؤن لوڈ کریں

ہماری ایپ کا استعمال کرتے ہوئے گاڑیاں، بائک اور آٹو پارٹس تیزی سے اور بہتر
طریقے سے خریدیں اور فروخت کریں

ایپ حاصل کرنے کے لیے QR اسکین کریں۔