Pakwheels

کِیا اسپورٹیج اے ڈبلیو ڈی 2021

سرگودھا پنجاب فون کے ذریعے شامل کیا

تصویریں بڑی کرنے کے لیے کلک کریں

2021

88,000 کلومیٹر

پیٹرول

آٹومیٹک

گاڑی فیچرز

  • ABS
  • FM/AM ریڈیو
  •  "ایئر کنڈیشنگ"
  • الائے رمز
  • اموبیلائزر
  • ایئر بیگز
  • خود کار سائیڈ مِررز
  • ریموٹ کنٹرول
  • سن رُوف
  • نیوی گیشن
  • پاور اسٹیئرنگ
  • پاور لاکس
  • پاور ونڈوز
  • کروز کنٹرول

فروخت کرنے والے کے تبصرے

کِیا اسپورٹیج (آل وہیل ڈرائیو) 2021 ماڈل فار سیل ہے سرگودھا میں کسی بھائی کو چاہئے ہو تو نمبر پے رابطہ کر لیں۔
گاڑی سیکنڈ اونر ہے
88000کلو میٹر اوریجنل چلی ہوئی ہے گرانٹی ہے
ایک دروازہ نیچے نیچے مائنر سپرے ہیں سکریچ کی وجہ سے ۔
گاڑی کی تمام سیلز (seal) اوکے ہیں ۔
چھوٹے بڑے ایکسیڈنٹ کی مکمل گارنٹی ہے ۔
اسلام آباد کا نمبر لگا ہوا ہے ۔
گاڑی میں اک روپے کا بھی کام نہیں ہے اور ڈرائیو کی بالکل نیو ہے ۔
سسپینشن %100 ہے ۔
ڈیمانڈ 7150 ہے۔
Post an Ad
اشتہار دیں مفت

ہزاروں خریداروں کو فوری بیچیں

ملتے جلتے اشتہارات

الرٹ بنائیں

سرگودھا میں کِیا اسپورٹیج کی دستیابی سے متعلق الرٹ بنائیں۔ ہم آپ کو بذریعہ ای-میل متعلقہ اشتہارات ارسال کردیں گے۔

پاک ویلز ایپ ڈاؤن لوڈ کریں

ہماری ایپ کا استعمال کرتے ہوئے گاڑیاں، بائک اور آٹو پارٹس تیزی سے اور بہتر
طریقے سے خریدیں اور فروخت کریں

ایپ حاصل کرنے کے لیے QR اسکین کریں۔