Pakwheels

تلاش کریں یہ اشتہار اب دستیاب نہیں ہے۔ مزید اشتہارات دیکھنے کے لیے نسان سنی in کرک

نسان سنی 1987

کرک خیبر پختونخوا فون کے ذریعے شامل کیا

تصویریں بڑی کرنے کے لیے کلک کریں
Sold Out

1987

100,000 کلومیٹر

پیٹرول

مینوئل

فروخت کرنے والے کے تبصرے

کال کرنے کی ضرورت نہیں مسیج کر لیں میں خود کال کر کے بات کر لونگا

نسان سنی 1987 ماڈل
کار میں 16وال ٹیوٹا کا انجن لگا ہے۔
جس کا چند دن پہلے بور کروایا ہے۔
فرنٹ حصہ میں تمام کام کروایا ہے۔
اے سی آن ہے۔
ڈشبورڈ ریپئیر کروایا ہے۔
ایل سی ڈی وید بیک کیمرہ اور نارمل ساؤنڈ سسٹم لگا ہے۔
سیٹس میں نئے پوشش ڈلوائے ہیں۔
اضافی ہیڈ لائیٹس الگ بٹن کے ساتھ لگے ہوئے ہیں۔
اسلام آباد کی رجسٹریشن ہے۔
ٹوکن جون 2020 تک ہوئے ہیں
ڈینٹ کا کام تقریبا نہیں ہے۔
رنگ اور ٹائیرز نارمل ہے۔
الاوو ریم ہیں۔
کسی قسم کا ایکسیڈنٹ کا شکار نہیں ہوا ہے۔
شاک کا کام کر دیا ہےاور بریک لیڈرز نئے ڈالے ہیں۔
پاورسٹرینگ ہے۔ اور کی لیس انٹری ہے یعنی سیکورٹی سسٹم لگایا ہے۔
دروازوں اور نیچے فرش کی ڈیکوریشن نارمل ہے۔
سی این جی پٹرول دونوں میں چالو ہے۔
Buying a japanese car?

کوئی جاپانی کار خرید رہے ہیں؟

پاک وِیلز کی جانب سے ویریفائیڈ آکشن شِیٹ حاصل کریں

آکشن شیٹ ویریفائی کروائیں
Post an Ad
اشتہار دیں مفت

ہزاروں خریداروں کو فوری بیچیں

الرٹ بنائیں

کرک میں نسان سنی کی دستیابی سے متعلق الرٹ بنائیں۔ ہم آپ کو بذریعہ ای-میل متعلقہ اشتہارات ارسال کردیں گے۔

پاک ویلز ایپ ڈاؤن لوڈ کریں

ہماری ایپ کا استعمال کرتے ہوئے گاڑیاں، بائک اور آٹو پارٹس تیزی سے اور بہتر
طریقے سے خریدیں اور فروخت کریں

ایپ حاصل کرنے کے لیے QR اسکین کریں۔