Pakwheels

نسان سنی 1988

گلزار قائد ہاؤسنگ سوسائٹی, راولپنڈی پنجاب

تصویریں بڑی کرنے کے لیے کلک کریں

1988

100,000 کلومیٹر

پیٹرول

مینوئل

Car Inspection Rate

کارشیور کے بغیر کبھی گاڑی نہ خریدیں

کار کی 200+ چیک پوائنٹس پر جانچ کریں

  • انجن
  • سسپنشن
  • ایکسٹیریئر
  • انٹیریئر
ابھی درخواست دیں
مزید جانیں

فروخت کرنے والے کے تبصرے

‎اسلام علیکم
‎نسان سنی ماڈل 1988 رجسٹرڈ 1989
‎بمپر سے بمپر جینوئن معمولی سائیڈز ٹیچنگ
‎ نیو انجن 1300 سو سی سی آٹومیٹک ٹرانسمیشن
‎نیو اے سی انسٹال چل کولنگ
‎انجن آئل چینج
‎نیو کشننگ اینڈ کارپٹنگ
‎ٹائر نیو نیکسن کمپنی انڈر وارنٹی
‎سمارٹ کارڈ میرے نام پے ٹیکس دسمبر 2027 تک کلیئر
‎برائے مہربانی فضول آفرز دینے اور اپنا اور میرا ٹائم برباد کرنے سے گریز کریں
‎مکینک ڈینٹر پینٹر ساتھ لائیں
مکینیکل گاڑی 200 پرسنٹ ہے کراچی سے راولپنڈی ٹربل فری رایڈ کی ہے اور لونگ روٹ پے الحمدللہ شہزادی ہے

‎بیک بریک شو اور کمپلیٹ سروا اینڈ ماسٹر سلنڈر 2012 نسان نیو ڈسک کا کام بھی ابھی کچھ ٹائم پہلے کرایا ہے
‎تفصیلات لکھنے کا مقصد اپنا اور آپکا ٹائم بچانا ہے
اگر اچھی اگر نہیں ہوئی تو گاڑی نہیں بیچوں گا لہزا کہانیاں سنانے سے گریز کریں
‎ پلیز جزاک اللّہ خیر

Post an Ad
اشتہار دیں مفت

ہزاروں خریداروں کو فوری بیچیں

ملتے جلتے اشتہارات

الرٹ بنائیں

راولپنڈی میں نسان سنی کی دستیابی سے متعلق الرٹ بنائیں۔ ہم آپ کو بذریعہ ای-میل متعلقہ اشتہارات ارسال کردیں گے۔

پاک ویلز ایپ ڈاؤن لوڈ کریں

ہماری ایپ کا استعمال کرتے ہوئے گاڑیاں، بائک اور آٹو پارٹس تیزی سے اور بہتر
طریقے سے خریدیں اور فروخت کریں

ایپ حاصل کرنے کے لیے QR اسکین کریں۔

Subscribe to our push notifications for the latest news & updates