Pakwheels

تلاش کریں یہ اشتہار اب دستیاب نہیں ہے۔ مزید اشتہارات دیکھنے کے لیے سوزوکی آلٹو in راولپنڈی

ملتے جلتے اشتہارات

سوزوکی آلٹو وی ایکس آر (سی این جی) 2007

چکلالہ, راولپنڈی پنجاب فون کے ذریعے شامل کیا

تصویریں بڑی کرنے کے لیے کلک کریں
Sold Out

2007

125,555 کلومیٹر

سی این جی

مینوئل

Car Inspection Rate

کارشیور کے بغیر کبھی گاڑی نہ خریدیں

کار کی 200+ چیک پوائنٹس پر جانچ کریں

  • انجن
  • سسپنشن
  • ایکسٹیریئر
  • انٹیریئر
ابھی درخواست دیں
مزید جانیں

گاڑی فیچرز

  • FM/AM ریڈیو
  •  "ایئر کنڈیشنگ"

فروخت کرنے والے کے تبصرے

گاڑی بہت اچھی حالت میں ہے. ما شاء اللّٰہ

گاڑی میں دوسری آلٹو کے مقابلے میں اضافی خصوصیات ہیں۔ جیسے کہ ہائی ووفر ساؤنڈ سسٹم لگایاہے. حال ہی میں چور لاک لگایا ہے. اصلی سیٹ کور کے اوپر چمڑے کی سیٹ کور لگائے ہیں. آٹو لاک سسٹم بھی انسٹال ہے۔ فکس ونڈو پردے بھی ہیں۔ باقی خصوصیات جیسے سی این جی، اے سی / ہیٹر دوسری آلٹو کیطرح ہیں۔ سمارٹ کارڈ ہے اور بایومیٹرک مل جائیگی۔ ان شاءاللہ


اب ہم بات کرتے ہیں گاڑی کے مسائل پر۔ ایکسیڈنٹ نہیں اسکی ضمانت ہے اور اگر کوئی گلگت سے بھی بگاڑی دیکھنے آئے تو ایکسیڈنٹ کی صورت میں واپسی کے پیسے میں خود دونگا۔ ایک دروازے کا لاک مسئلہ ہے۔ سامنے بونٹ پر پوٹین لگی ہے مگر پیسہ نہ ہونے کی وجہ سے پینٹ نہیں کیا۔ گاڑی کی چھت اور پلر اپنی اصلی حالت میں ہیں۔ سائیڈز پر پینٹ کیا ہے لیکن پتہ نہیں چلتا۔دو تین ہزار روپے کے کام کہ وجہ سے کوئی گاڑی کی قیمت نہ گرائے اللّٰہ کو بھی جواب دینا پے۔

*نوٹ گاڑی اپنی اصلی حالت میں ہے اور اس ماڈل کی گاڑی آپ کو اتنی اچھی نہیں ملے گی۔ ان شاءاللہ۔ باقی خود آکر دیکھ لیں۔

گاڑی میں کسی فیملی مین کو دونگا، لیکن فیملی مین ڈیلر سے مہنگی گاڑی لے
Buying a japanese car?

کوئی جاپانی کار خرید رہے ہیں؟

پاک وِیلز کی جانب سے ویریفائیڈ آکشن شِیٹ حاصل کریں

آکشن شیٹ ویریفائی کروائیں
Post an Ad
اشتہار دیں مفت

ہزاروں خریداروں کو فوری بیچیں

الرٹ بنائیں

راولپنڈی میں سوزوکی آلٹو کی دستیابی سے متعلق الرٹ بنائیں۔ ہم آپ کو بذریعہ ای-میل متعلقہ اشتہارات ارسال کردیں گے۔

پاک ویلز ایپ ڈاؤن لوڈ کریں

ہماری ایپ کا استعمال کرتے ہوئے گاڑیاں، بائک اور آٹو پارٹس تیزی سے اور بہتر
طریقے سے خریدیں اور فروخت کریں

ایپ حاصل کرنے کے لیے QR اسکین کریں۔