Pakwheels

سوزوکی آلٹو وی ایکس آر 2012

عارف والا پنجاب

تصویریں بڑی کرنے کے لیے کلک کریں

2012

164,509 کلومیٹر

پیٹرول

مینوئل

گاڑی فیچرز

  • CD پلیئر
  • FM/AM ریڈیو
  • USB اور AUX کیبل
  •  "ایئر کنڈیشنگ"
  • ریموٹ کنٹرول
  • فرنٹ اسپیکرز
  • پاور لاکس

فروخت کرنے والے کے تبصرے

یہ 2012 ماڈل کی سوزوکی آلٹو 1000cc فیملی یوزڈ کار ہے جو کہ اچھی حالت میں ہے۔ گاڑی میں اے سی (مکمل ورکنگ)، ایل سی ڈی، اسپیکرز، اور بہترین سیٹ کنڈیشن موجود ہے۔ بونٹ ہاف پینٹ ہے اور باڈی پر کچھ سائیڈوں پر ہلکے ڈینٹ اور چھوٹے موٹے پینٹ رگس ہیں۔ فرنٹ اور بیک بمپر پر تھوڑا سا پینٹ اترا ہوا ہے۔ گیس کِٹ لگی ہوئی ہے لیکن سلنڈر موجود نہیں اور کنکشن کٹا ہوا ہے۔ انجن کی کنڈیشن بہترین ہے، ٹائر نئے ہیں، اور ایک اسٹیپنی کی جگہ فل ٹائر موجود ہے، جیک اور تمام سامان مکمل ہے۔ گاڑی 164509 کلومیٹر چلی ہے۔ تمام ڈاکومنٹس 100 فیصد اصلی اور ویریفائیڈ ہیں، پرانے اونرز کے کارڈز بھی ساتھ ہیں۔ تمام ٹوکن اور چالان کلیئر ہیں۔ جو بندہ واقعی گاڑی لینا چاہتا ہے وہ مکمل معلومات پڑھ کر، تسلی سے گاڑی اور ڈاکومنٹس چیک کرے، پھر صرف نیٹ کیش پر ہی گاڑی لے۔ کوئی بات چھپائی نہیں گئی — جو کچھ یہاں لکھا ہے، وہی گاڑی کی اصل حالت ہے۔
Post an Ad
اشتہار دیں مفت

ہزاروں خریداروں کو فوری بیچیں

الرٹ بنائیں

عارف والا میں سوزوکی آلٹو کی دستیابی سے متعلق الرٹ بنائیں۔ ہم آپ کو بذریعہ ای-میل متعلقہ اشتہارات ارسال کردیں گے۔

پاک ویلز ایپ ڈاؤن لوڈ کریں

ہماری ایپ کا استعمال کرتے ہوئے گاڑیاں، بائک اور آٹو پارٹس تیزی سے اور بہتر
طریقے سے خریدیں اور فروخت کریں

ایپ حاصل کرنے کے لیے QR اسکین کریں۔